aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mashvarat"
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیںشکریہ مشورت کا چلتے ہیں
بچھڑنے کا ارادہ ہے تو مجھ سے مشورہ کر لومحبت میں کوئی بھی فیصلہ ذاتی نہیں ہوتا
وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہےتری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں
دنیا تو چاہتی ہے یونہی فاصلے رہیںدنیا کے مشوروں پہ نہ جا اس گلی میں چل
اے رات مجھے ماں کی طرح گود میں لے لےدن بھر کی مشقت سے بدن ٹوٹ رہا ہے
خود جسے محنت مشقت سے بناتا ہوں جمالؔچھوڑ دیتا ہوں وہ رستہ عام ہو جانے کے بعد
یہی زندگی مصیبت یہی زندگی مسرتیہی زندگی حقیقت یہی زندگی فسانہ
وقت خوش خوش کاٹنے کا مشورہ دیتے ہوئےرو پڑا وہ آپ مجھ کو حوصلہ دیتے ہوئے
دن بھر کی مشقت سے بدن چور ہے لیکنماں نے مجھے دیکھا تو تھکن بھول گئی ہے
آڑے آیا نہ کوئی مشکل میںمشورے دے کے ہٹ گئے احباب
کون سا جرم خدا جانے ہوا ہے ثابتمشورے کرتا ہے منصف جو گنہ گار کے ساتھ
بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہےوفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہے
ہے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھیاک طرفہ تماشا ہے حسرتؔ کی طبیعت بھی
بھول جانے کا مجھے مشورہ دینے والےیاد خود کو بھی نہ میں آؤں کچھ ایسا کر دے
زندگی کتنی مسرت سے گزرتی یا ربعیش کی طرح اگر غم بھی گوارا ہوتا
کوئی دوا نہ دے سکے مشورۂ دعا دیاچارہ گروں نے اور بھی درد دل کا بڑھا دیا
مسرت زندگی کا دوسرا ناممسرت کی تمنا مستقل غم
کھل کے رو لوں تو ذرا جی سنبھلےمسکرانا ہی مسرت تو نہیں
جانتا ہوں کون کیا ہے آپ کیوں دیں مشورہمیں لٹیروں سے بھی واقف اور رہبر آشنا
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہےیہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books