aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maskan"
گھر والے مجھے گھر پر دیکھ کے خوش ہیں اور وہ کیا جانیںمیں نے اپنا گھر اپنے مسکن سے الگ کر رکھا ہے
ہر ایک سمت یہاں وحشتوں کا مسکن ہےجنوں کے واسطے صحرا و آشیانہ کیا
ہم وحشیوں کا مسکن کیا پوچھتا ہے ظالمصحرا ہے تو صحرا ہے زنداں ہے تو زنداں ہے
تھی سیاہیوں کا مسکن مری زندگی کی وادیترے حسن کے تصدق مجھے روشنی دکھا دی
طرف کعبہ نہ جا حج کے لیے ناداں ہےغور کر دیکھ کہ ہے خانۂ دل مسکن دوست
مجھ کو جنت سے اٹھا کر یہ کہاں پھینک دیااپنے مسکن سے بہت دور رہوں گا کیسے
اب تو سب کا ترے کوچے ہی میں مسکن ٹھہرایہی آباد ہے دنیا میں زمیں تھوڑی سی
نظر میں کعبہ کیا ٹھہرے کہ یاں دیررہا ہے مدتوں مسکن ہمارا
یہ تو اہل جنوں کا مسکن ہےآپ کیسے جناب صحرا میں
جہاں رہے گا وہیں روشنی لٹائے گاکسی چراغ کا اپنا مکاں نہیں ہوتا
مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کر دےمیں جس مکان میں رہتا ہوں اس کو گھر کر دے
اونچی عمارتوں سے مکاں میرا گھر گیاکچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے
کچے مکان جتنے تھے بارش میں بہہ گئےورنہ جو میرا دکھ تھا وہ دکھ عمر بھر کا تھا
آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکیاللہ کے شیروں کو آتی نہیں روباہی
بھرے مکاں کا بھی اپنا نشہ ہے کیا جانےشراب خانے میں راتیں گزارنے والا
چراغوں کے بدلے مکاں جل رہے ہیںنیا ہے زمانہ نئی روشنی ہے
اگر یونہی مجھے رکھا گیا اکیلے میںبر آمد اور کوئی اس مکان سے ہوگا
ہم سے پوچھو مزاج بارش کاہم جو کچے مکان والے ہیں
چراغ راہ گزر لاکھ تابناک سہیجلا کے اپنا دیا روشنی مکان میں لا
تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہشمیں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books