aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masters"
کوٹ اور پتلون جب پہنا تو مسٹر بن گیاجب کوئی تقریر کی جلسے میں لیڈر بن گیا
مجھی میں رہے مجھ سے مستور ہو کربہت پاس نکلے بہت دور ہو کر
حکیم و عارف و صوفی تمام مست ظہورکسے خبر کہ تجلی ہے عین مستوری
برہمن مجھ کو بنانا نہ مسلماں کرنامیرے ساقی مجھے مست مے عرفاں کرنا
آپ کی ہستی میں ہی مستور ہو جاتا ہوں میںجب قریب آتے ہو خود سے دور ہو جاتا ہوں میں
ساری دنیا سے بے نیازی ہےواہ اے مست ناز کیا کہنا
مجھ کو مست شراب ہونا تھامحتسب کو کباب ہونا تھا
جس نے چشم مست ساقی دیکھ لیتا قیامت اس پہ ہشیاری حرام
میں کیا کہوں اس نغمۂ مستور کی تصویرآواز سے کھینچی ہے تری نور کی تصویر
کچھ خواب کچھ خیال میں مستور ہو گئےتم کیا قریب نکلے کہ سب دور ہو گئے
زیر مسجد مے کدہ میں میکدے میں مست خوابچونک اٹھا جب دی موذن نے اذاں بالائے سر
شاہدؔ صاحب کہلاتے ہیں مسٹر بھی مولانا بھیحضرت دو کرداروں والے ہیرا پھیری کرتے ہیں
روح ہے محو تمنا حسن ہے مست طرباک نیاز و ناز کا برپا ہے محشر سامنے
گھر بہ گھر ہے وہ مست عشوہ و نازدر بدر ہم خراب ہوتے ہیں
موجود تھے ابھی ابھی روپوش ہو گئےاے مست ناز تم تو مرے ہوش ہو گئے
ان پربتوں کے بیچ تھی مستور اک گپھاپتھر کی نرمیوں میں تھی محفوظ کائنات
بڑ نہ کہہ بات کو تیں حضرت قائمؔ کی کہ وہمست اللہ ہیں کیا جانیے کیا کہتے ہیں
جو ہیں مست الست ان کو خمار و سکر کا ڈر کیانگاہ تشنہ کام عشق ہی دست مغاں تک ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books