aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mataa-e-ulfat"
لطف صحبت متاع الفت ہےکچھ کہو اور کچھ سنو پیارے
گر آپ پہلے رشتۂ الفت نہ توڑتےمر مٹ کے ہم بھی خیر نبھاتے کسی طرح
کسی سے عشق ہو جانے کو افسانہ نہیں کہتےکہ افسانے متاع کوچہ و بازار ہوتے ہیں
شعور نو عمر ہوں نہ مجھ کو متاع رنج و ملال دیناکہ مجھ کو آتا نہیں غموں کو خوشی کے سانچوں میں ڈھال دینا
کچھ اس طرح سے لٹی ہے متاع دیدہ و دلکہ اب کسی سے بھی ذکر وفا نہیں کرتے
وہاں بھی عقل ہی مسند نشیں ملی کہ جہاںمتاع فکر و نظر کا کوئی سوال نہ تھا
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہےکہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
یہ مانا شیشۂ دل رونق بازار الفت ہےمگر جب ٹوٹ جاتا ہے تو قیمت اور ہوتی ہے
متاع برگ و ثمر وہی ہے شباہت رنگ و بو وہی ہےکھلا کہ اس بار بھی چمن پر گرفت دست نمو وہی ہے
محبت لفظ تو سادہ سا ہے لیکن عزیزؔ اس کومتاع دل سمجھتے تھے متاع دل سمجھتے ہیں
کسے فرصت کہ فرض خدمت الفت بجا لائےنہ تم بیکار بیٹھے ہو نہ ہم بیکار بیٹھے ہیں
وہ جس نے چھین لی ہے زندگانیمتاع زندگانی بھی وہی ہے
متاع درد پرکھنا تو بس کی بات نہیںجو تجھ کو دیکھ کے آئے وہ ہم کو پہچانے
متاع جاں ہیں مری عمر بھر کا حاصل ہیںوہ چند لمحے ترے قرب میں گزارے ہوئے
نکلتے ہیں برابر اشک میری دونوں آنکھوں سےمتاع درد تلنے کی ترازو ہو تو ایسی ہو
خوشی ہی شرط نہیں لطف زندگی کے لیےمتاع غم بھی ضروری ہے آدمی کے لیے
کسی کے راستے کی خاک میں پڑے ہیں ظفرؔمتاع عمر یہی عاجزی نکلتی ہے
جو ارزاں ہے تو ہے ان کی متاع آبرو ورنہذرا سی چیز بھی بے حد گراں ہے اس زمانے میں
بعد ترک الفت بھی یوں تو ہم جئے لیکنوقت بے طرح بیتا عمر بے سبب گزری
راز غم الفت کو یہ دنیا نہ سمجھ لےآنسو مرے دامن میں تمہارے بھی ملے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books