تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "maulaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "maulaa"
شعر
محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گے
یا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں
ولاس پنڈت مسافر
شعر
مولیٰ، پھر مرے صحرا سے بن برسے بادل لوٹ گئے
خیر شکایت کوئی نہیں ہے اگلے برس برسا دینا