aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maulid-e-iisaa"
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
ہوش و حواس کھونے لگا ہوں فراق میںتنہائیوں نے ایسا مقفل کیا مجھے
معجزہ حضرت عیسیٰ کا تھا بے شبہ درستکہ میں دنیا سے گیا اٹھ جو کہا قم مجھ کو
زیر اثر نہیں ہے کسی رہنما کے ہممالک اسی لیے ہیں خود اپنی رضا کے ہم
دل نہ دیتے اسے تو کیا کرتےاے اثرؔ دکھ ہمیں اٹھانا تھا
سایہ بھی ساتھ چھوڑ گیا اب تو اے اثرؔپھر کس لیے میں آج کو کل سے جدا کروں
ایک کھڑکی کھلی رہتی ہے نظر میں ہر دمایک منظر پس منظر بھی نظر آتا ہے
اک نظر دیکھ مرے دل کی طرف جان مرادآئنہ سینۂ صد چاک سے بہتر تو نہیں
ضرور ہوگی ہمیں بھی نصیب لذت سنگجنون ہے تو اسے معتبر کیا جائے
عاشقی میں سبھی بے باک ہوئے جاتے ہیںاب زمانے میں کسے عرض ہنر آتا ہے
ان سے ملنے کا منظر بھی دل چسپ تھا اے اثرؔاس طرف سے بہاریں چلیں اور ادھر سے خزائیں چلیں
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
مثال آئنہ ہم جب سے حیرتی ہیں ترےکہ جن دنوں میں نہ تھا تو سنگار سے واقف
ہم خون کی قسطیں تو کئی دے چکے لیکناے خاک وطن قرض ادا کیوں نہیں ہوتا
ایسے اقرار میں انکار کے سو پہلو ہیںوہ تو کہیے کہ لبوں پہ نہ تبسم آئے
نہ ملنے پر بھی اسے عیشؔ پیار کرتا ہوںیوں اونچا کر دیا معیار زندگی میں نے
کچھ دیر فکر عالم بالا کی چھوڑ دواس انجمن کا راز اسی انجمن میں ہے
زمانہ سخت کم آزار ہے بہ جان اسدؔوگرنہ ہم تو توقع زیادہ رکھتے ہیں
جب سامنے نظر کے ہو اک حسن بے پناہایسے میں خود کو ہوش میں رکھنا کمال ہے
کرتا ہے اے اثرؔ دل خوں گشتہ کا گلہعاشق وہ کیا کہ خستۂ تیغ جفا نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books