تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mazaaq-e-junuu.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mazaaq-e-junuu.n"
شعر
ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مذاق جنوں پہ لیکن
تمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے
قابل اجمیری
شعر
مذاق خود پرستی ایک کمزوری ہے انساں کی
بیاں کر کے حقیقت یہ اٹھایا ہے زیاں ہم نے
مایا کھنّہ راجے بریلوی
شعر
خوشی سے پھولیں نہ اہل صحرا ابھی کہاں سے بہار آئی
ابھی تو پہنچا ہے آبلوں تک مرا مذاق برہنہ پائی