aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazarat e"
ہماری معذرت اے غم کہ مسکرا رہے ہیںہم اپنا ہاتھ تری پشت سے ہٹا رہے ہیں
وہ مقامات مقدس وہ ترے گنبد و قوساور مرا ایسے نشانات کا زائر ہونا
سالک ہے گرچہ سیر مقامات دل فریبجو رک گئے یہاں وہ مقام خطر میں ہیں
جہاں سے کچھ نہ ملے حسن معذرت کے سوایہ آرزو اسی چوکھٹ پہ شب گزارتی ہے
فکر معاش ماتم دل اور خیال یارتم سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے
نہ جانے کل ہوں کہاں ساتھ اب ہوا کے ہیںکہ ہم پرندے مقامات گم شدہ کے ہیں
فلفل خال ملاحت کے تصور میں ترےچرچراہٹ ہے کباب دل بریان میں کیا
نگار خانۂ حکمت کلید باب جنوںامین صبح مسرت رئیس شام الم
وہ زہر ہائے ملامت بھی ہنس کے پی جاتاذرا سی بات کا برسوں ملال بھی رکھتا
یہ انتہائے مسرت کا شہر ہے ثروتؔیہاں تو ہر در و دیوار اک سمندر ہے
آتی ہے یاد صبح مسرت کی بار بارخورشید آتے آتے اسے کل اٹھا تو لا
کس لئے کرتے ہو تم حرف ملامت سے گریزہم کہاں صحبت جبریل میں رہنے والے
مآل ضبط پیہم ہو گئی ہےمسرت حاصل غم ہو گئی ہے
حیرت کے مقامات میں قانون نوا نئیںہے ساز خموشی لب تصویر کی آواز
سننے میں آ رہے ہیں مسرت کے واقعاتجمہوریت کا حسن نمایاں ہے آج کل
وحشت نہیں ہے رقص مسرت ہے دشت میںپیڑوں کی شکل میں یہ مرے چار سو ہو تم
اگل نہ سنگ ملامت خدا سے ڈر ناصحملے گا کیا تجھے شیشوں کے ٹوٹ جانے سے
وہ ابر گھرا جھوم کے رحمت کے دن آئےپینے کے پلانے کے مسرت کے دن آئے
شور ہے بسکہ تجھ ملاحت کادل ہمارا ہوا ہے کان نمک
کیوں لغزش پا میری ملامت کا ہدف ہےجینے کا سلیقہ مجھے بخشا ہے اسی نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books