aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mazduurii"
لوگوں نے آرام کیا اور چھٹی پوری کییکم مئی کو بھی مزدوروں نے مزدوری کی
تری زمین پہ کرتا رہا ہوں مزدوریہے سوکھنے کو پسینہ معاوضہ ہے کہاں
دنیا میری زندگی کے دن کم کرتی جاتی ہے کیوںخون پسینہ ایک کیا ہے یہ میری مزدوری ہے
کاروبار میں اب کے خسارہ اور طرح کا ہےکام نہیں بڑھتا مزدوری بڑھتی جاتی ہے
میری مزدوری کے پیسے مجھے دے دو مالکآج بیٹی مری سسرال سے آئی ہوئی ہے
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کراس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا
کس طرح جمع کیجئے اب اپنے آپ کوکاغذ بکھر رہے ہیں پرانی کتاب کے
دل کی ویرانی کا کیا مذکور ہےیہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا
وہ کون تھا جو دن کے اجالے میں کھو گیایہ چاند کس کو ڈھونڈنے نکلا ہے شام سے
سو جاتے ہیں فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کرمزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتے
ہم تم میں کل دوری بھی ہو سکتی ہےوجہ کوئی مجبوری بھی ہو سکتی ہے
کوئی خودکشی کی طرف چل دیااداسی کی محنت ٹھکانے لگی
جو چپ چاپ رہتی تھی دیوار پروہ تصویر باتیں بنانے لگی
تھکے لوگوں کو مجبوری میں چلتے دیکھ لیتا ہوںمیں بس کی کھڑکیوں سے یہ تماشے دیکھ لیتا ہوں
جیتا ہے صرف تیرے لیے کون مر کے دیکھاک روز میری جان یہ حرکت بھی کر کے دیکھ
جلانے والے جلاتے ہی ہیں چراغ آخریہ کیا کہا کہ ہوا تیز ہے زمانے کی
کیوں چلتے چلتے رک گئے ویران راستوتنہا ہوں آج میں ذرا گھر تک تو ساتھ دو
مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوںیہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں
دریا کے کنارے پہ مری لاش پڑی تھیاور پانی کی تہہ میں وہ مجھے ڈھونڈ رہا تھا
ذرا دیر بیٹھے تھے تنہائی میںتری یاد آنکھیں دکھانے لگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books