aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "meer amani asad"
میرؔ ہم مل کے بہت خوش ہوئے تم سے پیارےاس خرابے میں مری جان تم آباد رہو
عشق کا گھر ہے میرؔ سے آبادایسے پھر خانماں خراب کہاں
مری نماز مری بندگی مرا ایماںترا خیال تری یاد آرزو تیری
ناصح کو بلاؤ مرا ایمان سنبھالےپھر دیکھ لیا اس نے اسی ایک نظر سے
وہ ہی آسان کرے گا مری دشواری کوجس نے دشوار کیا ہے مری آسانی کو
پبلک میں ذرا ہاتھ ملا لیجیے مجھ سےصاحب مرے ایمان کی قیمت ہے تو یہ ہے
وا ہوتے ہیں مستی میں خرابات کے اسراررندی مرا ایمان ہے مستی ہے مرا فرض
کل تک جو کچھ نہ تھا مرا ایمان ہو گیااک عام آدمی سے میں انسان ہو گیا
کعبہ بھی گھر اپنا ہے صنم خانہ بھی اپناہر حسن کا جلوہ مرا ایمان نظر ہے
بت کو پوجوں گا صنم خانوں میں جا جا کے تو میںاس کے پیچھے مرا ایمان رہے یا نہ رہے
آثار رہائی ہیں یہ دل بول رہا ہےصیاد ستم گر مرے پر کھول رہا ہے
ایسا ویسا کوئی نہ سمجھے مجھےمیرؔ غالبؔ کی شاعری ہوں میں
لاغر ایسا وحشت عشق لب شیریں میں ہوںچیونٹیاں لے جاتی ہیں دانہ مری زنجیر کا
بعد ترک آرزو بیٹھا ہوں کیسا مطمئنہو گئی آساں ہر اک مشکل بہ آسانی مری
تیرے چہرے پہ اجالے کی سخاوت ایسیاور مری روح میں نادار اندھیرا ایسا
میں اس کی چشم سے ایسا گرا ہوںمرے رونے پہ ہنستا ہے مرا دل
تم ہی بتلاؤ کہ اس کی قدر کیا ہوگی تمہیںجو محبت مفت میں مل جائے آسانی کے ساتھ
وہ جاتے ہیں آتی ہے قیامت کی سحر آجروتا ہے دعاؤں سے گلے مل کے اثر آج
اب تک مرے اعصاب پہ محنت ہے مسلطاب تک مرے کانوں میں مشینوں کی صدا ہے
اجاڑ ہو بھی چکا مرا دل مگر ابھی داغ دار بھی ہےیہی خزاں تھی بہار دشمن جو یادگار بہار بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books