تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mehmaan-e-qazaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mehmaan-e-qazaa"
شعر
جو پھری تو تیغ قضا بنی جو ملی تو آب بقا ملی
یہ عجب طرح کا کمال ہے تری چشم عشوہ طراز میں
ولی کاکوروی
شعر
مبارک دیر و کعبہ ہوں قلقؔ شیخ و برہمن کو
بچھائیں گے مصلیٰ چل کے ہم محراب ابرو میں