تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mehrbaan"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mehrbaan"
شعر
وہ میرے بعد روتے ہیں اب ان سے کوئی کیا پوچھے
کہ پہلے کس لئے ناراض تھے اب مہرباں کیوں ہو
طالب باغپتی
شعر
جو کہو گے تم کہیں گے ہم بھی ہاں یوں ہی سہی
آپ کی گر یوں خوشی ہے مہرباں یوں ہی سہی
شیخ ابراہیم ذوقؔ
شعر
اگر ہے زندگی اک جشن تو نا مہرباں کیوں ہے
فسردہ رنگ میں ڈوبی ہوئی ہر داستاں کیوں ہے