aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mel-jol"
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
ہم نے مل جل کے گزارے تھے جو دن اچھے تھےلمحے وہ پھر سے جو آتے تو بہت اچھا تھا
عازمؔ تیری بربادی میں سب نے مل جل کر کام کیاکچھ کھیل لکیروں کا بھی ہے کچھ وقت کی کارگزاری بھی
اک معصوم پرندہ ہے دلان آنکھوں میں جال ہے صاحب
جنگل میں جو سناٹا تھاشہر کی جانب آ نکلا ہے
کیا تکلف کریں یہ کہنے میںجو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں
خوشبوئیں پھوٹ کے روئی ہوں گیگل ہواؤں میں جو بکھرا ہوگا
وہ لطف اٹھائے گا سفر کاآپ اپنے میں جو سفر کرے گا
شعر دراصل ہیں وہی حسرتؔسنتے ہی دل میں جو اتر جائیں
میرے تعویذ میں جو کاغذ ہےاس پہ لکھا ہے محبت کرنا
میں ترے ہجر میں جو زندہ ہوںسوچتا ہوں وصال سے آگے
ہم نے غزلوں میں جو اتارا ہےتری آنکھوں کا استعارہ ہے
آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیںدل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہےمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
میرے بارے میں جو سنا تو نےمیری باتوں کا ایک حصہ ہے
دل میں جو مر جائے وہ ہے ارماںجو نکلے ارمان نہیں ہے
میرے رستے میں جو رونق تھی میرے فن کی تھیمیرے گھر میں جو اندھیرا تھا میرا اپنا تھا
کر گئیں موجیں شرارت جب بھی لکھا تیرا نامریت پر جتنی لکیریں تھیں وہ سب مل جل گئیں
تو خزاں میں جو سیر کو نکلےہرے ہو جائیں بے بہار درخت
تعلق میں جو اک بے گانگی تھیوہی اس عہد کا مذہب ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books