aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miich"
تو کیا سچ مچ جدائی مجھ سے کر لیتو خود اپنے کو آدھا کر لیا کیا
اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوںخون بھی تھوکا سچ مچ تھوکا اور یہ سب چالاکی تھی
کیا جانے کس ادا سے لیا تو نے میرا نامدنیا سمجھ رہی ہے کہ سچ مچ ترا ہوں میں
شیشہ ٹوٹے غل مچ جائےدل ٹوٹے آواز نہ آئے
یہ تو نہیں کہتا ہوں کہ سچ مچ کرو انصافجھوٹی بھی تسلی ہو تو جیتا ہی رہوں میں
وہ مجھے دیکھ کر خموش رہااور اک شور مچ گیا مجھ میں
ایسے تیار ہوا بیٹھا ہوںجیسے سچ مچ ہی کہیں جانا ہے
کانٹے بونے والے سچ مچ تو بھی کتنا بھولا ہےجیسے راہی رک جائیں گے تیرے کانٹے بونے سے
کیا مرے حال پہ سچ مچ انہیں غم تھا قاصدتو نے دیکھا تھا ستارہ سر مژگاں کوئی
خریداروں میں بھگدڑ مچ گئی ہےہم اپنے دام بتلانے لگے ہیں
کیبل پہ ایک شیف سے جلدی میں سیکھ کرلائی وہ شملہ مرچ کا حلوہ مرے لیے
کچھ نظر آ رہے ہیں محفل میںدیکھ لو ماہتاب سچ مچ کے
ہم سے کھیلا گیا ہے سچ مچ میںیا کھلونے کا تجربہ کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books