aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "miir-saamaanii"
کیا جانیں سفر خیر سے گزرے کہ نہ گزرےتم گھر کا پتہ بھی مرے سامان میں رکھنا
وقت رخصت جو مجھے پیار سے دیکھا تم نےاس سے بڑھ کر مرا سامان سفر کیا ہوگا
غم کی تکمیل کا سامان ہوا ہے پیدالائق فخر مری بے سر و سامانی ہے
مری المایوں میں قیمتی سامان کافی تھامگر اچھا لگا اس سے کئی فرمائشیں کرنا
گریہ و زاری کا سامان اٹھا لیتے ہیںہجر میں میرؔ کا دیوان اٹھا لیتے ہیں
اس سے مت کہنا مری بے سر و سامانی تکوہ نہ آ جائے کہیں مری پریشانی تک
مرے گھر مثل تبرک کے یہ ساماں نکلاآستیں قیس کی فرہاد کا داماں نکلا
وحشت وحشت تری تفریح کا ساماں ہے ابھیکہ گریباں کا مرے نام گریباں ہے ابھی
جاتے جاتے آپ اتنا کام تو کیجے مرایاد کا سارا سر و ساماں جلاتے جائیے
اب مرے گرد ٹھہرتی نہیں دیوار کوئیبندشیں ہار گئیں بے سر و سامانی سے
پان بن بن کے مری جان کہاں جاتے ہیںیہ مرے قتل کے سامان کہاں جاتے ہیں
سیکڑوں من سے بھی زنجیر مری بھاری ہےواہ کیا شوکت سامان گنہ گاری ہے
ہے صنم خانہ مرا پیمان عشقذوق مے خانہ مجھے سامان عشق
چند تصویر بتاں چند حسینوں کے خطوطبعد مرنے کے مرے گھر سے یہ ساماں نکلا
مشکل ہے ترے ساتھ رقیبوں کو بھی چاہوںعالم کی سمائی تو مرے دل میں نہیں ہے
بدن پر اسقدر بارش مرے ہوتی ہے بوسوں کیکہ جب بانہیں تری مجھ پر کھلی ہوں ڈالیاں بن کر
بات یہ ہے کہ سبھی بھائی مرے دشمن ہیںمسئلہ یہ ہے کہ میں یوسف ثانی بھی نہیں
ترا وجود ترے راستے میں حائل ہےیہیں سے ہو کے مرا قافلہ گزرتا ہے
یا سال و ماہ تھا تو مرے ساتھ یا تو اببرسوں میں ایک دن کی ملاقات سے گیا
چشم پوشی کریں مخلص ہیں وفا میں وہ اگرکیوں مرے اچھے برے پر وہ نظر رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books