تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "million"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "million"
شعر
جتنی بری کہی جاتی ہے اتنی بری نہیں ہے دنیا
بچوں کے اسکول میں شاید تم سے ملی نہیں ہے دنیا
ندا فاضلی
شعر
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے اب آن ملو تو بہتر ہو
اس بات سے ہم کو کیا مطلب یہ کیسے ہو یہ کیوں کر ہو