aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misaalii"
کٹ گیا جسم مگر سائے تو محفوظ رہےمیرا شیرازہ بکھر کر بھی مثالی نکلا
نوجوانوں کا قبیلہ اس کے پیچھے چل پڑاجرم کر کے بھاگنے والا مثالی ہو گیا
تیری خوشبو ترا پیکر ہے مرے شعروں میںجان یوں ہی نہیں یہ طرز مثالی میرا
اک غزل تو مرے ہاتھوں سے مثالی ہو جائےکاش کہ تو مرا محبوب خیالی ہو جائے
وہ تو خوش بو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گامسئلہ پھول کا ہے پھول کدھر جائے گا
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بھول گیاکیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
جنگ تو خود ہی ایک مسئلہ ہےجنگ کیا مسئلوں کا حل دے گی
کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کیکہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دےفنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
فصل بہار آئی پیو صوفیو شراببس ہو چکی نماز مصلیٰ اٹھائیے
تم سادہ مزاجی سے مٹے پھرتے ہو جس پروہ شخص تو دنیا میں کسی کا بھی نہیں ہے
تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہےتجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے
غم سے بکھرا نہ پائمال ہوامیں تو غم سے ہی بے مثال ہوا
بہت مشکل ہے بنجارہ مجازیسلیقہ چاہئے آوارگی میں
غم کے بھروسے کیا کچھ چھوڑا کیا اب تم سے بیان کریںغم بھی راس آیا دل کو اور ہی کچھ سامان کریں
آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھےمل گیا حسن بے مثال ہمیں
برا ہو آئینے ترا میں کون ہوں نہ کھل سکامجھی کو پیش کر دیا گیا مری مثال میں
اس نے آوارہ مزاجی کو نیا موڑ دیاپا بہ زنجیر کیا اور مجھے چھوڑ دیا
مسئلہ جب بھی چراغوں کا اٹھافیصلہ صرف ہوا کرتی ہے
دل کا دکھ جانا تو دل کا مسئلہ ہے پر ہمیںاس کا ہنس دینا ہمارے حال پر اچھا لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books