aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "misl-e-sham.a"
رونا بنائے خانہ خرابی ہے مثل شمعٹپکے جو سقف چشم ہو تو قصر تن خراب
سر کاٹ کیوں جلاتے ہیں روشن دلاں کے تئیںآہن دلی پہ خلق کی خنداں ہوں مثل شمع
مثال شمع جلا ہوں دھواں سا بکھرا ہوںمیں انتظار کی ہر کیفیت سے گزرا ہوں
مثال شمع اپنی آگ میں کیا آپ جل جاؤںقصاص خامشی لے گی کہاں تک اے زباں مجھ سے
سمٹا ترا خیال تو گل رنگ اشک تھاپھیلا تو مثل دشت وفا پھیلتا گیا
یوں تو ہم تھے یوں ہی کچھ مثل انار و مہتابجب ہمیں آگ دکھائے تو تماشا نکلا
نکل گیا مری آنکھوں سے مثل خواب و خیالگزر گیا دل روشن سے وہ نظر بن کر
دل کو ترے فراق کی آرزو یاد رہ گئیدن وہ محبتوں کے بھی مثل رہ سفر گئے
شامل ہوئے ہیں بزم میں مثل چراغ ہماب صبح تک جلیں گے لگاتار دیکھنا
شگفتہ باغ سخن ہے ہمیں سے اے صابرؔجہاں میں مثل نسیم بہار ہم بھی ہیں
ہم رو بہ روئے شمع ہیں اس انتظار میںکچھ جاں پروں میں آئے تو اڑ کر نثار ہوں
سایہ سے اپنے وحشت کرتے ہیں مثل آہومشکل ہے ہاتھ لگنا از خود رمیدکاں کا
مثل آئینہ با صفا ہیں ہمدیکھنے ہی کے آشنا ہیں ہم
سحر کے ساتھ ہوگا چاک میرا دامن ہستیبرنگ شمع بزم دہر میں مہماں ہوں شب بھر کا
مثل طفلاں وحشیوں سے ضد ہے چرخ پیر کوگر طلب منہ کی کریں برسائے پتھر سیکڑوں
زندگی مثل کہکشاں ہوتیکاش میری بھی آج ماں ہوتی
شہ زور اپنے زور میں گرتا ہے مثل برقوہ طفل کیا گرے گا جو گھٹنوں کے بل چلے
ہم سرگزشت کیا کہیں اپنی کہ مثل خارپامال ہو گئے ترے دامن سے چھوٹ کر
شب و روز نخل وجود کو نیا ایک برگ انا دیاہمیں انحراف کا حوصلہ بھی دیا تو مثل دعا دیا
خانۂ زنجیر سے مثل صدا ڈرتا ہوں ابیاد آتا ہے کف پا میں کھٹکنا خار کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books