aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mismaar"
ٹوٹے بت مسجد بنی مسمار بت خانہ ہواجب تو اک صورت بھی تھی اب صاف ویرانہ ہوا
کرے دریا نہ پل مسمار میرےابھی کچھ لوگ ہیں اس پار میرے
بچپن میں شوق سے جو گھروندے بنائے تھےاک ہوک سی اٹھی انہیں مسمار دیکھ کر
چلاؤں گا تیشہ میں اب عاجزی کاانا اس کی مسمار ہو کر رہے گی
تعمیر کر گئے کبھی مسمار ہو گئےلمحے مری اٹھان کو دیوار کر گئے
میں کچی روشنائی سے بنے اک شہر جیسا ہوںکسی کا اشک کافی ہے مجھے مسمار کرنے کو
کبھی جس پر عقیدہ تھا ہماراوہ بت مسمار ہوتا جا رہا ہے
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
کوٹ اور پتلون جب پہنا تو مسٹر بن گیاجب کوئی تقریر کی جلسے میں لیڈر بن گیا
چاند سا مصرعہ اکیلا ہے مرے کاغذ پرچھت پہ آ جاؤ مرا شعر مکمل کر دو
کہاں ملے گی مثال میری ستم گری کیکہ میں گلابوں کے زخم کانٹوں سے سی رہا ہوں
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دےفنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
غم سے بکھرا نہ پائمال ہوامیں تو غم سے ہی بے مثال ہوا
رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارےاستاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے
آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھےمل گیا حسن بے مثال ہمیں
برا ہو آئینے ترا میں کون ہوں نہ کھل سکامجھی کو پیش کر دیا گیا مری مثال میں
ایک مصرع ہے زندگی میریآپ چاہیں تو شعر ہو جائے
اپنی مٹی ہی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھوسنگ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے
زمانہ عقل کو سمجھا ہوا ہے مشعل راہکسے خبر کہ جنوں بھی ہے صاحب ادراک
کوئی منزل آخری منزل نہیں ہوتی فضیلؔزندگی بھی ہے مثال موج دریا راہ رو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books