aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mitaa.e"
اب تک مری یادوں سے مٹائے نہیں مٹتابھیگی ہوئی اک شام کا منظر تری آنکھیں
ذکر کرتا ہے اس طرح میرامجھ کو گویا مٹائے جاتا ہے
بگاڑ کر بنائے جا ابھار کر مٹائے جاکہ میں ترا چراغ ہوں جلائے جا بجھائے جا
تن من مٹائے جاؤ تم نام قومیت پرراہ وطن پر اپنی جانیں لڑائے جاؤ
نیاز و ناز کے جھگڑے مٹائے جاتے ہیںہم ان میں اور وہ ہم میں سمائے جاتے ہیں
تمہارے دل سے کدورت مٹائے تو جانیںکھلا ہے شہر میں اک محکمہ صفائی کا
کوئی نہیں جو مٹائے مری سیہ بختیفلک پہ کتنے ستارے ہیں جگمگائے ہوئے
ہم کو مٹا سکے یہ زمانہ میں دم نہیںہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں
بد قسمتی کو یہ بھی گوارا نہ ہو سکاہم جس پہ مر مٹے وہ ہمارا نہ ہو سکا
مجھے زندگی کی دعا دینے والےہنسی آ رہی ہے تری سادگی پر
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطفکہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری
اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیںکچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں
جو لوگ موت کو ظالم قرار دیتے ہیںخدا ملائے انہیں زندگی کے ماروں سے
تم سادہ مزاجی سے مٹے پھرتے ہو جس پروہ شخص تو دنیا میں کسی کا بھی نہیں ہے
نہ گور سکندر نہ ہے قبر دارامٹے نامیوں کے نشاں کیسے کیسے
مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہےکہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے
شام کے سائے میں جیسے پیڑ کا سایا ملےمیرے مٹنے کا تماشا دیکھنے کی چیز تھی
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
جوانی کی دعا لڑکوں کو نا حق لوگ دیتے ہیںیہی لڑکے مٹاتے ہیں جوانی کو جواں ہو کر
وقت سے لمحہ لمحہ کھیلی ہےزندگی اک عجب پہیلی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books