تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mitnaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mitnaa"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
چند کلیاں نشاط کی چن کر مدتوں محو یاس رہتا ہوں
تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں
ساحر لدھیانوی
شعر
تمہیں غیروں سے کب فرصت ہم اپنے غم سے کم خالی
چلو بس ہو چکا ملنا نہ تم خالی نہ ہم خالی