aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mo.ariz-e-iijaad"
ایسے مسافران عدم تنگ دل گئےمنہ بھی کیا نہ عالم ایجاد کی طرف
عجب انداز کے شام و سحر ہیںکوئی تصویر ہو جیسے ادھوری
کیوں اجاڑا زاہدو بتخانۂ آباد کومسجدیں کافی نہ ہوتیں کیا خدا کی یاد کو
تخم ریحاں کھلا طبیب مجھےیعنی ہوں میں مریض حضرت خال
مرض عشق کو شفا سمجھےدرد کو درد کی دوا سمجھے
ہم نے اپنی سی کی بہت لیکنمرض عشق کا علاج نہیں
ہم بھی غالبؔ کی طرح کوچۂ جاناں سے اسدؔنہ نکلتے تو کسی روز نکالے جاتے
کوئی جگنو کوئی تارا کوئی سورج کوئی چانداور عجب بات کہ محروم اجالا سب ہیں
غالبؔ کے مرتبے سے یہ واقف نہیں اسدؔیہ بد لحاظ نسل ہے عہد جدید کی
چلتے رہے ہم تند ہواؤں کے مقابلآزادؔ چراغ تہ داماں نہ رہے ہم
ڈوب جائے نہ کہیں زور تلاطم میں اسدؔاک نظر شاہ امم میرے سفینے کی طرف
ذاکر آل محمدؐ ہے تو منبر پہ اسدؔابن مرجانہ کے جیسا یہ لبادہ کیسا
نواح لفظ و معانی میں گونج ہے کس کیکوئی بتائے یہ امجدؔ کہ ہم بتائیں گے
طیور حسن بھی کل تک قفس میں ہوں گے اسدؔکہ ہم نے دیکھے ہیں دانے قریب جالوں کے
جیسے بارش سے دھلے صحن گلستاں امجدؔآنکھ جب خشک ہوئی اور بھی چہرا چمکا
دیکھ آؤ مریض فرقت کورسم دنیا بھی ہے ثواب بھی ہے
ادھر کیا کیا عجوبے ہو رہے ہیںمریض عشق اچھے ہو رہے ہیں
سوکھ کر رہ گیا ہے کاغذ وارمرض رشتہ ہے جو مسطر کو
مرض عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہےنہ دوا یاد رہے اور نہ دعا یاد رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books