aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad ali manzar"
تڑا مڑا ہے مگر خدا ہےاسے تو صاحب سنبھال رکھیے
دیکھا نہ ہوگا تو نے مگر انتظار میںچلتے ہوئے سمے کو ٹھہرتے ہوئے بھی دیکھ
پر تول کے بیٹھی ہے مگر اڑتی نہیں ہےتصویر سے چڑیا کو اڑا دینا چاہیئے
مسئلے تو زندگی میں روز آتے ہیں مگرزندگی کے مسئلوں کا حل نکلنا چاہیے
اک یاد رہ گئی ہے مگر وہ بھی کم نہیںاک درد رہ گیا ہے سو رکھنا سنبھال کر
اپنی امی کو محبت سے جو دیکھا میں نےپوری جنت مری آنکھوں میں سمٹ آئی ہے
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتیمگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
امید و یاس کی رت آتی جاتی رہتی ہےمگر یقین کا موسم نہیں بدلتا ہے
محبت تو ہم نے بھی کی اور بہت کیمگر حسن کو عشق کرنا نہ آیا
وہ آنکھوں سے اتر آیا ہے دل میںاسی منظر کے پس منظر میں ہوں میں
ہے محبت اسی لئے تو ابھیتجھ سے ڈھارس لگائے بیٹھے ہیں
اے صنم جس نے تجھے چاند سی صورت دی ہےاسی اللہ نے مجھ کو بھی محبت دی ہے
نیند آتی ہے مگر جاگ رہا ہوں سر خوابآنکھ لگتی ہے تو یہ عمر گزر جانی ہے
اسے کسی سے محبت نہ تھی مگر اس نےگلاب توڑ کے دنیا کو شک میں ڈال دیا
ہم محبت کی انتہا کر دیںہاں مگر ابتدا کرے کوئی
ہم اہل دل نے معیار محبت بھی بدل ڈالےجو غم ہر فرد کا غم ہے اسی کو غم سمجھتے ہیں
کہا یہ سب نے کہ جو وار تھے اسی پر تھےمگر یہ کیا کہ بدن چور چور میرا تھا
ہے محبت ایسی بندھی گرہ جو نہ ایک ہاتھ سے کھل سکےکوئی عہد توڑے کرے دغا مرا فرض ہے کہ وفا کروں
جس کو ملنا نہیں پھر اس سے محبت کیسیسوچتا جاؤں مگر دل میں بسائے جاؤں
یہی انصاف ترے عہد میں ہے اے شہ حسنواجب القتل محبت کے گنہ گار ہیں سب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books