aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohammad alwi aik mutala ebooks"
اک لڑکا تھا اک لڑکی تھیآگے اللہ کی مرضی تھی
ملا ہمیں بس ایک خدااور وہ بھی بے درد ملا
اک دیا دیر سے جلتا ہوگاساتھ تھوڑی سی ہوا لے جاؤں
بازار کے داموں کی شکایت ہے ہر اک کوپھر بھی سر بازار بڑی بھیڑ لگی ہے
یار آج میں نے بھی اک کمال کرنا ہےجسم سے نکلنا ہے جی بحال کرنا ہے
اک یاد رہ گئی ہے مگر وہ بھی کم نہیںاک درد رہ گیا ہے سو رکھنا سنبھال کر
اور بازار سے کیا لے جاؤںپہلی بارش کا مزا لے جاؤں
موت نہ آئی تو علویؔچھٹی میں گھر جائیں گے
آج پھر مجھ سے کہا دریا نےکیا ارادہ ہے بہا لے جاؤں
ارے یہ دل اور اتنا خالیکوئی مصیبت ہی پال رکھیے
کچھ تو اس دل کو سزا دی جائےاس کی تصویر ہٹا دی جائے
یہ کہاں دوستوں میں آ بیٹھےہم تو مرنے کو گھر سے نکلے تھے
ان دنوں گھر سے عجب رشتہ تھاسارے دروازے گلے لگتے تھے
اب تو چپ چاپ شام آتی ہےپہلے چڑیوں کے شور ہوتے تھے
رات ملی تنہائی ملی اور جام ملاگھر سے نکلے تو کیا کیا آرام ملا
اب کسی کی یاد بھی آتی نہیںدل پہ اب فکروں کے پہرے ہو گئے
بہت نیک بندے ہیں اب بھی ترےکسی پر تو یارب وحی بھیج دے
ترا نہ ملنا عجب گل کھلا گیا اب کےترے ہی جیسا کوئی دوسرا ملا مجھ کو
بھاپ اڑاڑ کے میری چائے سےاس کا پیکر بناتی رہتی ہے
اس سے ملے زمانہ ہوا لیکن آج بھیدل سے دعا نکلتی ہے خوش ہو جہاں بھی ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books