تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mor-e-be-par"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mor-e-be-par"
شعر
کبھو پہنچی نہ اس کے دل تلک رہ ہی میں تھک بیٹھی
بجا اس آہ بے تاثیر پر تاثیر ہنستی ہے
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
بہ پاس احترام عشق ہم خاموش ہیں ورنہ
پریشاں کر بھی سکتے ہیں پریشاں ہو بھی سکتے ہیں