aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.amma"
اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کازندگی کاہے کو ہے خواب ہے دیوانے کا
سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں دہر کا وجودکیفیؔ یہ بات وہ ہے معما کہیں جسے
شخصیت فن کار معمہ نہیں واحدؔفن ہی میں ہوا کرتا ہے فن کار کا پرتو
گواہی کیسے ٹوٹتی معاملہ خدا کا تھامرا اور اس کا رابطہ تو ہاتھ اور دعا کا تھا
عشق کر کے بھی کھل نہیں پایاتیرا میرا معاملہ کیا ہے
کچھ مشکلیں ایسی ہیں کہ آساں نہیں ہوتیںکچھ ایسے معمے ہیں کبھی حل نہیں ہوتے
تجھ سے مرا معاملہ ہوتا بہ راہ راستیہ عشق درمیان نہ ہوتا تو ٹھیک تھا
وہ جو شاعری کا سبب ہوا وہ معاملہ بھی عجب ہوامیں غزل سناؤں ہوں اس لئے کہ زمانہ اس کو بھلا نہ دے
کس طرح حسن زباں کی ہو ترقی وحشتؔمیں اگر خدمت اردوئے معلیٰ نہ کروں
محفل میں ان کی کھل گیا دل کا معاملہپلکوں پہ اشک رہ گئے پینے کے بعد بھی
اب تک اسی معمے میں الجھا ہوا ہوں میںلائی ہے زندگی مجھے کیوں اس جہان تک
ہرچند کہ عاصی ہوں پہ امت میں ہوں اس کیجس کا ہے قدم عرش معلیٰ سے بھی بالا
میرے غبار کی یہ تعلی تو دیکھیےاتنا بڑھا کہ عرش معلی سے مل گیا
اے ساکنان چرخ معلی بچو بچوطوفاں ہوا بلند مرے آب دیدہ کا
جب عرش معلےٰ پہ مرے نقش قدم ہیںکیا چیز ہے پھر اوج ثریا مرے آگے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books