aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mu.nh-band"
جیسے منہ بند کلی رات کے ویرانے میںسانس لینا مجھے دشوار ہوا جاتا ہے
بھیجی ہیں اس نے پھولوں میں منہ بند سیپیاںانکار بھی عجب ہے بلاوا بھی ہے عجب
ان تلخ آنسوؤں کو نہ یوں منہ بنا کے پییہ مے ہے خودکشید اسے مسکرا کے پی
اس کھردری غزل کو نہ یوں منہ بنا کے دیکھکس حال میں لکھی ہے مرے پاس آ کے دیکھ
منہ باندھ کر کلی سا نہ رہ میرے پاس توخنداں ہو کر کے گل کی صفت ٹک سخن میں آ
جیل سے واپس آ کر اس نے پانچوں وقت نماز پڑھیمنہ بھی بند ہوئے سب کے اور بدنامی بھی ختم ہوئی
زمانوں بعد ملے ہیں تو کیسے منہ پھیروںمرے لیے تو پرانی شراب ہیں مرے دوست
اس نے جب دروازہ مجھ پر بند کیامجھ پر اس کی محفل کے آداب کھلے
نہ بن آیا جب ان کو کوئی جوابتو منہ پھیر کر مسکرانے لگے
خدا کے بعد اسے مجھ پہ مان تھا کیونکہخدا کے بعد اسے میں ہی پیار کرتا تھا
کیسا مجھ کو بنا دیا عمارؔکون سا رنگ بھر گئے مجھ میں
لجا کر شرم کھا کر مسکرا کردیا بوسہ مگر منہ کو بنا کر
ساٹھ پینسٹھ برس کے بعد آیاعشق مجھ کو ہوس کے بعد آیا
چاند بن کر چمکنے والے نےمجھ کو سورج مثال کر ڈالا
وہ کہ بن پا نہیں رہا مجھ سےجو کہ شاید بنا رہا ہوں میں
میں بند کمرے کی مجبوریوں میں لیٹا رہاپکارتی پھری بازار میں ہوا مجھ کو
دوست بن بن کے ملے مجھ کو مٹانے والےمیں نے دیکھے ہیں کئی رنگ زمانے والے
میں نے تو بعد میں توڑا تھا اسےآئینہ مجھ پہ ہنسا تھا پہلے
اس قدر مجھ پہ مرتی ہے پگلی کوئیرونے لگتی ہے ڈی پی ہٹانے کے بعد
بند کر دے کوئی ماضی کا دریچہ مجھ پراب اس آئینے میں صورت نہیں دیکھی جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books