aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mubtilaa"
میں اک پہاڑی تلے دبا ہوں کسے خبر ہےبڑی اذیت میں مبتلا ہوں کسے خبر ہے
عشق معشوق عشق عاشق ہےیعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق
الٰہی ایک غم روزگار کیا کم تھاکہ عشق بھیج دیا جان مبتلا کے لیے
مجھ میں ہیں گہری اداسی کے جراثیم اس قدرمیں تجھے بھی اس مرض میں مبتلا کر جاؤں گا
کہتے ہیں میرے دوست مرا حال دیکھ کردشمن کو بھی خدا نہ کرے مبتلائے عشق
زندگی بھر یہ آسماں تجھ کوکسی آفت میں مبتلا نہ کرے
تیری رحمت کا نام سن سن کرمبتلا ہو گیا گناہوں میں
وہ پوچھتے ہیں دل مبتلا کا حال اور ہمجواب میں فقط آنسو بہائے جاتے ہیں
دیکھنا ہر صبح تجھ رخسار کاہے مطالعہ مطلع انوار کا
پتھر میں کون جونک لگائے گا میرے دوستدل ہے تو مبتلا بھی کہیں ہونا چاہئے
دوسروں کا درد اخترؔ میرے دل کا درد ہےمبتلائے غم ہے دنیا اور میں غم خوار ہوں
دوستی بد بلا ہے اس میں خداکسی دشمن کو مبتلا نہ کرے
دل مبتلائے ہجر رفاقت میں رہ گیالگتا ہے کوئی فرق محبت میں رہ گیا
رسوا ہوا خراب ہوا مبتلا ہواوہ کون سی گھڑی تھی کہ تجھ سے جدا ہوا
کبھی خود کو چھو کر نہیں دیکھتا ہوںخدا جانے کس وہم میں مبتلا ہوں
خدا آخر کرے گا خوش مرا دلمجھے اپنے توکل کی قسم ہے
آرزو لطف طلب عشق سراسر ناکاممبتلا زندگی دل انہیں اوہام میں ہے
میں ترے ہجر کی گرفت میں ہوںایک صحرا ہے مبتلا مجھ میں
جس دن سے یار مجھ سے وہ شوخ آشنا ہوارسوا ہوا خراب ہوا مبتلا ہوا
موت کے بعد زیست کی بحث میں مبتلا تھے لوگہم تو سحرؔ گزر گئے تہمت زندگی اٹھائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books