aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mudaavaa"
ایسا نہ ہو یہ درد بنے درد لا دواایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
سب کا تو مداوا کر ڈالا اپنا ہی مداوا کر نہ سکےسب کے تو گریباں سی ڈالے اپنا ہی گریباں بھول گئے
محبت ایک دم دکھ کا مداوا کر نہیں دیتییہ تتلی بیٹھتی ہے زخم پر آہستہ آہستہ
زنداں میں بھی شورش نہ گئی اپنے جنوں کیاب سنگ مداوا ہے اس آشفتہ سری کا
محبت کے مریضوں کا مداوا ہے ذرا مشکلاترتا ہے صداؔ ان کا بخار آہستہ آہستہ
کبھی درد کی تمنا کبھی کوشش مداواکبھی بجلیوں کی خواہش کبھی فکر آشیانہ
رستے ہوئے زخموں کا ہو کچھ اور مداوایہ حرف تسلی کوئی مرہم تو نہیں ہے
وہ آئے تو لگا غم کا مداوا ہو گیا ہےمگر یہ کیا کہ غم کچھ اور گہرا ہو گیا ہے
تم جاؤ رقیبوں کا کرو کوئی مداواہم آپ بھگت لیں گے کہ جو ہم پہ بنی ہے
پھر نہ درماں کا کبھی نام مبارکؔ لیناکفر ہے درد محبت کا مداوا کرنا
کتنا مان گمان ہے دینے والے کودرد دیا ہے اور مداوا روک لیا
تری نگاہ مداوا نہ بن سکی جن کاتری تلاش میں ایسے بھی زخم کھائے ہیں
کیا کروں اے تشنگی تیرا مداوا بس وہ لبجن لبوں کو چھو کے پانی آگ بنتا جائے ہے
سعئ لا حاصل مداوائے مریض عشق ہےتھامنا ممکن نہیں گرتی ہوئی دیوار کا
اک حرف تسلی تھا مداوائے غم ہجرجس وقت تو پہلو سے مرے اٹھ کے گیا تھا
آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھکیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم
مجھے یاد کرنے سے یہ مدعا تھانکل جائے دم ہچکیاں آتے آتے
معلوم سب ہے پوچھتے ہو پھر بھی مدعااب تم سے دل کی بات کہیں کیا زباں سے ہم
حوروں سے نہ ہوگی یہ مدارات کسی کییاد آئے گی جنت میں ملاقات کسی کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books