تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mudda.ii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mudda.ii"
شعر
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و وفا گیا
فیض احمد فیض
شعر
دل تھا بغل میں مدعی خوب ہوا جو غم ہوا
جانے سے اس کی ان دنوں ہم کو بڑا فراغ ہے