aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mujassam"
ایک عالم کو دیکھتا ہوں میںیہ ترا دھیان ہے مجسم کیا
وقت بے مہر ہے اس فرصت کمیاب میں تممیری آنکھوں میں رہو خواب مجسم کی طرح
کیا ہے وہ جان مجسم جس کے شوق دید میںجامۂ تن پھینک کر روحیں بھی عریاں ہو گئیں
بدن تو تھا ہی نہیں آگ تھی مجسم آگہم اس سے ملتے نہیں تو جلے نہیں ہوتے
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
کچھ بے ٹھکانہ کرتی رہیں ہجرتیں مدامکچھ میری وحشتوں نے مجھے در بدر کیا
بندش الفاظ جڑنے سے نگوں کے کم نہیںشاعری بھی کام ہے آتشؔ مرصع ساز کا
کیوں گردش مدام سے گھبرا نہ جائے دلانسان ہوں پیالہ و ساغر نہیں ہوں میں
ہم دو بندے ہیں اور سگریٹ ایکاب خبر ہوگی دوستی کی دوست
سو عید اگر زمانے میں لائے فلک ولیکگھر سے ہمارے ماہ محرم نہ جائے گا
سر زانو پہ ہو اس کے اور جان نکل جائےمرنا تو مسلم ہے ارمان نکل جائے
شراب پیتے ہیں تو جاگتے ہیں ساری راتمدام عابد شب زندہ دار ہم بھی ہیں
تشنگی میری مسلم ہے مگر جانے کیوںلوگ دے دیتے ہیں ٹوٹے ہوئے پیالے مجھ کو
اگر اتنی مقدم تھی ضرورت روشنی کیتو پھر سائے سے اپنے پیار کرنا چاہیئے تھا
کیا طاعت مدام کا انعام ہے یہییوں جی رہے ہیں جیسے ہمارا خدا نہیں
لفظ کی حرمت مقدم ہے دل و جاں سے مجھےسچ تعارف ہے مرے ہر شعر ہر تحریر کا
تھا مقدم عشق بت اسلام پر طفلی میں بھییا صنم کہہ کر پڑھا مکتب میں بسم اللہ کو
نصیب اس کے شراب بہشت ہووے مدامہوا ہے جو کوئی موجد شراب خانے کا
برق کی شعلہ مزاجی ہے مسلم لیکنمیں نے دیکھا مرے سائے سے یہ کتراتی ہے
ہوا کے گھوڑے پہ رہتا ہے وہ سوار مدامکسی کا اس کے برابر فرس نہیں چلتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books