aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mukhlis"
صبح تک تھا وہیں یہ مخلص بھیآپ رکھتے تھے شب جہاں تشریف
میں نے مانا کہ بہت آپ حسیں ہیں لیکنآپ کا دل بھی حسیں ہو یہ ضروری تو نہیں
پھول پر گلشن کے گویا دانۂ شبنم نہیںعاشقوں کے حال پر آنکھیں پھراتی ہے بہار
کئی رنگ بدلتا ہے بھروسا نہیں اس کافی الحال وہ مخلص ہے مگر ذہن میں رکھنا
مخلص و ہمدرد بن کر جو کرے ہے رہزنیاس رفیق راہ کی بھی ہے رفاقت زلزلہ
قبول ان کی دعائیں ضرور ہوتی ہیںرگوں میں اپنی لہو جو حلال رکھتے ہیں
میرے دل میں مری آنکھوں میں نظر میں رہیےکم سے کم آپ کسی ایک تو گھر میں رہیے
دھوم آنے کی یہ کس کی گلزار میں پڑی ہےہاتھ ارگجی کا پیالہ نرگس لیے کھڑی ہے
رات میں تیر اندھے چلانے لگےاور نشانے پہ ان کے نشانے لگے
ڈگریاں یافتہ ہزاروں ہیںہیں حقیقت میں پاس گنتی کے
زندگی کیا کسی مفلس کی قبا ہے جس میںہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیں
شام سے کچھ بجھا سا رہتا ہوںدل ہوا ہے چراغ مفلس کا
کتنے مفلس ہو گئے کتنے تونگر ہو گئےخاک میں جب مل گئے دونوں برابر ہو گئے
مفلس کے بدن کو بھی ہے چادر کی ضرورتاب کھل کے مزاروں پہ یہ اعلان کیا جائے
غم کی دنیا رہے آباد شکیلؔمفلسی میں کوئی جاگیر تو ہے
مفلسی سب بہار کھوتی ہےمرد کا اعتبار کھوتی ہے
کھلونوں کے لئے بچے ابھی تک جاگتے ہوں گےتجھے اے مفلسی کوئی بہانہ ڈھونڈ لینا ہے
اسی لیے تو ہے زنداں کو جستجو میریکہ مفلسی کو سکھائی ہے سرکشی میں نے
مفلسوں کی زندگی کا ذکر کیامفلسی کی موت بھی اچھی نہیں
حالیؔ سخن میں شیفتہؔ سے مستفید ہےغالبؔ کا معتقد ہے مقلد ہے میرؔ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books