تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mukke"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "mukke"
شعر
حقیقت کو چھپایا ہم سے کیا کیا اس کے میک اپ نے
جسے لیلیٰ سمجھ بیٹھے تھے وہ لیلیٰ کی ماں نکلی
راغب مرادآبادی
شعر
اک دن اس نے نین ملا کے شرما کے مکھ موڑا تھا
تب سے سندر سندر سپنے من کو گھیرے پھرتے ہیں
سید عابد علی عابد
شعر
بد گمانی نے مجھے کیا کیا ستایا کیا کہوں
صبح کو بکھرے ہوئے دیکھے تھے اک دن موئے دوست