aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulk-e-khuubii"
بال رخساروں سے جب اس نے ہٹائے تو کھلادو فرنگی سیر کو نکلے ہیں ملک شام سے
یہ داغ نہیں تن پر میں دیکھنے کو تیرےاے رنگ گل خوبی آنکھیں ہوں لگا لایا
ہر گدا گوشۂ قناعت میںشاہ ہے ملک بے نیازی کا
ناظمؔ یہ انتظام رعایت ہے نام کیمیں مبتلا نہیں ہوس ملک و مال کا
تم آؤ مرگ شادی ہے نہ آؤ مرگ ناکامینظر میں اب رہ ملک عدم یوں بھی ہے اور یوں بھی
کون مر کر دوبارہ زندہ ہواکون ملک فنا سے لوٹا ہے
بھرے ہیں تجھ میں وہ لاکھوں ہنر اے مجمع خوبیملاقاتی ترا گویا بھری محفل سے ملتا ہے
کچھ سمجھ کر اس مۂ خوبی سے کی تھی دوستییہ نہ سمجھے تھے کہ دشمن آسماں ہو جائے گا
دل لگی کے واسطے دہلی میں ہے مٹیا محلکون جاوے خاک اڑانے ملک بیکانیر کو
اک ذرا چین بھی لیتے نہیں تابش صاحبملک غم سے نئے فرمان نکل آتے ہیں
کس وقت میں بسا تھا الٰہی یہ ملک دلصدمے ہی پڑتے رہتے ہیں نت اس دیار پر
ریختہ کے قصر کی بنیاد اٹھائی اے نصیرؔکام ہے ملک سخن میں صاحب مقدور کا
ایسا ہے کہ سکوں کی طرح ملک سخن میںجاری کوئی اک یاد پرانی کریں ہم بھی
ملک عدم سے دہر کے ماتم کدے کے بیچآیا نہ کون کون کہ رونا نہ رو گیا
طبل و علم ہی پاس ہیں اپنے نہ ملک و مالہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
جنوں کے شاہ نے جب سے لیا ہے قلعۂ دل کویہ ملک عقل ویراں ہو گیا کس کس خرابی سے
داغ پیشانیٔ زاہد نہ گیا جیتے جیساتھ لایا تھا یہ کیا ملک بقا سے دھبا
راس آئے تم کو ملک عشق کی آب و ہواعاشقو ہر وقت شغل آہ و زاری چاہیے
ملاؔ بنا دیا ہے اسے بھی محاذ جنگاک صلح کا پیام تھی اردو زباں کبھی
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books