aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munaafiqat"
مسافرت کا ولولہ سیاحتوں کا مشغلہجو تم میں کچھ زیادہ ہے سفر کرو سفر کرو
زندگی! تجھ سا منافق بھی کوئی کیا ہوگاتیرا شہکار ہوں اور تیرا ہی مارا ہوا ہوں
کس درجہ منافق ہیں سب اہل ہوس ثاقبؔاندر سے تو پتھر ہیں اور لگتے ہیں پانی سے
حرف جیسے ہو گئے سارے منافق ایک دمکون سے لفظوں میں سمجھاؤں تمہیں دل کا پیام
عجب سفر تھا عجب تر مسافرت میریزمیں شروع ہوئی اور میں تمام ہوا
تم مصلحت کہو یا منافق کہو مجھےدل میں مگر غبار بہت دیر تک رہا
منسوب چراغوں سے طرفدار ہوا کےتم لوگ منافق ہو منافق بھی بلا کے
صف منافقاں میں پھر وہ جا ملا تو کیا عجبہوئی تھی صلح بھی خموش اختلاف کی طرح
ہر کسی شخص کے موافق ہےایسا لگتا ہے تو منافق ہے
سلوک رکھتا ہے مجھ سے منافقوں جیساتمام شہر میں جو معتبر زیادہ ہے
موافقت کرے کیوں میکشوں ستی زاہدادھر شراب ادھر مسجد و مصلیٰ ہے
دنیا کے قافلے میں روانہ ہیں اس لئےہم بھی منافقین کی پہچان کر سکیں
موافقت ہو جو طالع کی اس کی مجلس میںتو ہم بھی قہر ہیں جس تس سے ساز کرنے کو
شاید وہ اس بنا پہ ہمیں بخش دے کہ ہمکافر بنے رہے پہ منافق نہیں ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books