aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mundamil"
لہو کے کنارے بھی زد پر ہیں دونوںیہ کیا زخم ہے مندمل ہونے والا
مندمل دل کا ہر اک زخم ہوا جاتا ہےیہی سرمایہ تھا جو ختم ہوا جاتا ہے
تمہاری یاد کا مرہم بنام دل کر دوںتمام ہجر کے زخموں کو مندمل کر دوں
وہ کیا کہ جس کو میسر ہے مستقل ہوناسرشت زخم میں شامل ہے مندمل ہونا
زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ دل خاک جیا کرتے ہیں
آتش فشاں زباں ہی نہیں تھی بدن بھی تھادریا جو منجمد ہے کبھی موجزن بھی تھا
ابھی تو اور بھی چہرے تمہیں پکاریں گےابھی وہ اور بھی چہروں میں منتقل ہوگا
جیسے جیسے آگہی بڑھتی گئی ویسے ظہیرؔذہن و دل اک دوسرے سے منفصل ہوتے گئے
منجمد تھا لہو رگ و پے میںتیری آمد حیات لے آئی
برباد کر کے مجھ کو نہ ہوں منفعل حضورمیں آپ معترف ہوں کہ میرا قصور تھا
محبت منتقل ہونے لگی ہےمیں اب بچوں کی ہوتی جا رہی ہوں
زمین و عرش کے باہم تعلق کے تناظر میںزمین و عرش کا ادغام ہو جانے سے ڈرتا ہوں
یہ کس لیے اے زمانہ تری کرے تقلیدشجرؔ کا رزق سخن کربلا سے آتا ہے
گدائے شاہ نجف ہوں سو میرے کاسے سےجہاں کو چرخ سخن کے سبھی پتے ملیں گے
ہم نے بھی ظلمتوں کو مٹایا ہے اپنے طورسورج کے ساتھ ساتھ ہمارا دیا بھی ہے
منجمد ہو زندگی میں جب کبھی شہر خیالپھر چراغ دل سے اس کو جگمگانا چاہئے
کون لے داد مسیحائی مرے زخموں سےاور ہے کون مرے شہر میں تیرے جیسا
دیا دیے کا اسے تم نے نام ہے یارووگرنہ یہ تو مری جھونپڑی کا سورج ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books