aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "munhadim"
منہدم ہوتا چلا جاتا ہے دل سال بہ سالایسا لگتا ہے گرہ اب کے برس ٹوٹتی ہے
شہر میں اپنے یہ لیلیٰ نے منادی کر دیکوئی پتھر سے نہ مارے مرے دیوانے کو
تجھی پر کچھ اے بت نہیں منحصرجسے ہم نے پوجا خدا کر دیا
منحصر مرنے پہ ہو جس کی امیدنا امیدی اس کی دیکھا چاہئے
منحصر وقت مقرر پہ ملاقات ہوئیآج یہ آپ کی جانب سے نئی بات ہوئی
گر ترنم پر ہی دانشؔ منحصر ہے شاعریپھر تو دنیا بھر کے شاعر نغمہ خواں ہو جائیں گے
خلوص نیت رہبر پہ منحصر ہے عظیمؔمقام عشق بہت دور بھی ہے پاس بھی ہے
مرا آنا جہاں میں منحصر تھا تین باتوں پرجفا سہنا وفا کرنا اور اس کے بعد مر جانا
کیا منجم سے کریں ہم اپنے مستقبل کی باتحال کے بارے میں ہم کو کون سا معلوم ہے
بجائے گل مجھے تحفہ دیا ببولوں کامیں منحرف تو نہیں تھا ترے اصولوں کا
تری لب کشائی پہ منحصر مری زندگانی ہے دوستاترا بولنا بھی قبول ہے تری خامشی بھی عزیز ہے
اسی پر منحصر تھی زندگی کیاگھٹا جاتا ہے دم ضبط فغاں سے
کوئی تو ڈھونڈ کے لائے کہ منتظم ہے کہاںلفافہ گر نہیں دیتا نہ دے کرایہ تو دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books