تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "munhasir"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "munhasir"
شعر
تری لب کشائی پہ منحصر مری زندگانی ہے دوستا
ترا بولنا بھی قبول ہے تری خامشی بھی عزیز ہے
محمد مستحسن جامی
شعر
دن کو دفتر میں اکیلا شب بھرے گھر میں اکیلا
میں کہ عکس منتشر ایک ایک منظر میں اکیلا