تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muntashir-e-yaad"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "muntashir-e-yaad"
شعر
ابن انشا
شعر
موسم یاد کا کوئی جھونکا، اب جو گزرے تمہاری خلوت سے
سوچ لینا ہمارے بارے میں، پر ہمارا ملال مت کرنا
خالد معین
شعر
پھاڑ ہی ڈالوں گا میں اک دن نقاب روئے یار
پھینک دوں گا کھود کر گلزار کی دیوار کو