aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muqaabil"
کھینچو نہ کمانوں کو نہ تلوار نکالوجب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو
لطف شب مہ اے دل اس دم مجھے حاصل ہواک چاند بغل میں ہو اک چاند مقابل ہو
دیکھئے گا سنبھل کر آئینہسامنا آج ہے مقابل کا
ہے عید کا دن آج تو لگ جاؤ گلے سےجاتے ہو کہاں جان مری آ کے مقابل
غضب تو یہ ہے مقابل کھڑا ہے وہ میرےکہ جس سے میرا تعلق ہے خوں کے رشتے کا
انا انا کے مقابل ہے راہ کیسے کھلےتعلقات میں حائل ہے بات کی دیوار
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائےمنزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے
سب قتل ہو کے تیرے مقابل سے آئے ہیںہم لوگ سرخ رو ہیں کہ منزل سے آئے ہیں
رکھ دیتا ہے لا لا کے مقابل نئے سورجوہ میرے چراغوں سے کہاں بول رہا ہے
زمانے اب ترے مد مقابلکوئی کمزور سی عورت نہیں ہے
عشق کا اب مرتبہ پہنچا مقابل حسن کےبن گئے بت ہم بھی آخر اس صنم کی یاد میں
ادھر ادھر سے مقابل کو یوں نہ گھائل کروہ سنگ پھینک کہ بے ساختہ نشانہ لگے
کشتیاں ڈوب رہی ہیں کوئی ساحل لاؤاپنی آنکھیں مری آنکھوں کے مقابل لاؤ
میری غزل کو میری جاں فقط غزل نہ سمجھاک آئنہ ہے جو ہر دم ترے مقابل ہے
اس لئے کہتے تھے دیکھا منہ لگانے کا مزہآئینہ اب آپ کا مد مقابل ہو گیا
بیٹھے رہو کچھ دیر ابھی اور مقابلارمان ابھی دل کے ہمارے نہیں نکلے
کل یہی بچے سمندر کو مقابل پائیں گےآج تیراتے ہیں جو کاغذ کی ننھی کشتیاں
بھر لائے ہیں ہم آنکھ میں رکھنے کو مقابلاک خواب تمنا تری غفلت کے برابر
وہ جنگ جس میں مقابل رہے ضمیر مرامجھے وہ جیت بھی عنبرؔ نہ ہوگی ہار سے کم
کہنے کو تو ہر بات کہی تیرے مقابللیکن وہ فسانہ جو مرے دل پہ رقم ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books