تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "murdo.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "murdo.n"
شعر
عورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
جب جی چاہا مسلا کچلا جب جی چاہا دھتکار دیا
ساحر لدھیانوی
شعر
شاد عظیم آبادی
شعر
خرد مندوں سے کیا پوچھوں کہ میری ابتدا کیا ہے
کہ میں اس فکر میں رہتا ہوں میری انتہا کیا ہے