aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muriid-e-murshiid-e-himmat"
کیونکہ ہووے زاہد خودبیں مرید زلف یاراس نے ساری عمر میں زنار کوں دیکھا نہ تھا
مرید سادہ تو رو رو کے ہو گیا تائبخدا کرے کہ ملے شیخ کو بھی یہ توفیق
مرے دل میں ہے کہ پوچھوں کبھی مرشد مغاں سےکہ ملا جمال ساقی کو یہ طنطنہ کہاں سے
اہل ہمت کو بلاؤں پہ ہنسی آتی ہےننگ ہستی ہے مصیبت میں پریشاں ہونا
طلب دنیا کو کر کے زن مریدی ہو نہیں سکتیخیال آبروئے ہمت مردانہ آتا ہے
مشکل کا سامنا ہو تو ہمت نہ ہاریےہمت ہے شرط صاحب ہمت سے کیا نہ ہو
دیوانگی کے سلسلہ کا ہوئے جو مریداس گیسوئے دراز سوا پیر ہی نہیں
پیر ہو شیخ ہوا ہے دیکھو طفلوں کا مریدمردہ بولا ہے کفن پھاڑ قیامت آئی
کچھ کٹی ہمت سوال میں عمرکچھ امید جواب میں گزری
جوان رند جو ہو روزگار سے محروممرید جمع کرے اور پیر بن جائے
اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہییاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
کٹھن ہے کام تو ہمت سے کام لے اے دلبگاڑ کام نہ مشکل سمجھ کے مشکل کو
ذرا دریا کی تہہ تک تو پہنچ جانے کی ہمت کرتو پھر اے ڈوبنے والے کنارا ہی کنارا ہے
دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھوٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
وہ بہت چالاک ہے لیکن اگر ہمت کریںپہلا پہلا جھوٹ ہے اس کو یقیں آ جائے گا
ایک بوسہ سے مراد دل ناشاد تو دوکچھ نہ دو ہاتھ سے پر منہ سے مری داد تو دو
تمہارے سنگ ہی مجھ کو ملی پرواز کی ہمتتمہارے حوصلے کو میں نے اپنے بال و پر سمجھا
دیکھ کر شاعر نے اس کو نکتۂ حکمت کہااور بے سوچے زمانہ نے اسے عورت کہا
اس بے وفا کا شہر ہے اور وقت شام ہےایسے میں آرزو بڑی ہمت کا کام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books