aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mushk-o-itr"
پایا طبیب نے جو تری زلف کا مریضشامل دوا میں مشک شب تار کر دیا
محنت سے مل گیا جو سفینے کے بیچ تھادریائے عطر میرے پسینے کے بیچ تھا
اس لیے سب سے الگ ہے مری خوشبو عامیؔمشک مزدور پسینے میں لیے پھرتا ہوں
لوگ ہنستے ہیں ہمیں دیکھ کے تنہا تنہاآؤ بیٹھیں کہیں اور ان پہ ہنسیں ہم اور تم
تراش اور بھی اپنے تصور رب کوترے خدا سے تو بہتر مرا صنم ہے ابھی
کیسے کیسے موڑ آئےعمر کی ایک کہانی میں
میں تو مٹی ہو رہا تھا عشق میں لیکن عطاؔآ گئی مجھ میں کہیں سے بے دماغی میرؔ کی
ایک دن دیکھنے کو آ جاتےیہ ہوس عمر بھر نہیں ہوتی
آرزو ہے کہ تو یہاں آئےاور پھر عمر بھر نہ جائے کہیں
ایک مشت خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہےزندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
شام آئے اور گھر کے لیے دل مچل اٹھےشام آئے اور دل کے لیے کوئی گھر نہ ہو
سایۂ ابر سے پوچھو ثروتؔاپنے ہم راہ اگر لے جائے
اے زندگی تو مرے حوصلے کی داد تو دےمیں اٹھ کے روز نیا دن گلے لگاتا ہوں
درد دل اور جان لیوا پرسشیںایک بیماری کی سو بیماریاں
اب آ گیا ہوں تو دل میں اتار لینا مجھےبلا کے پاس مجھے رائیگاں نہ کر دینا
دفتر حسن سجا رکھا ہے اس نے عاطرؔوہ غزل کو مری عرضی کی طرح پڑھتا ہے
شام کی بھیگی ہوئی پلکوں میں پھرکوئی آنسو آئے اور تارا بنے
بتا اے ابر مساوات کیوں نہیں کرتاہمارے گاؤں میں برسات کیوں نہیں کرتا
چاند نے تان لی ہے چادر ابراب وہ کپڑے بدل رہی ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books