aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "muskuraate"
مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفرؔصاف پہچان لیا جاتا ہوں رویا ہوا میں
پھول ہی پھول یاد آتے ہیںآپ جب جب بھی مسکراتے ہیں
جب ترے نین مسکراتے ہیںزیست کے رنج بھول جاتے ہیں
ہر اک شکست تمنا پہ مسکراتے ہیںوہ کیا کریں جو مسلسل فریب کھاتے ہیں
ہم مسافر ہیں گرد سفر ہیں مگر اے شب ہجر ہم کوئی بچے نہیںجو ابھی آنسوؤں میں نہا کر گئے اور ابھی مسکراتے پلٹ آئیں گے
اتنا رویا ہوں غم دوست ذرا سا ہنس کرمسکراتے ہوئے لمحات سے جی ڈرتا ہے
جواب سوچ کے وہ دل میں مسکراتے ہیںابھی زبان پہ میری سوال بھی تو نہ تھا
نمک بھر کر مرے زخموں میں تم کیا مسکراتے ہومرے زخموں کو دیکھو مسکرانا اس کو کہتے ہیں
لب سے سناؤں حال کیا دل کا مرے حبیبلب کا یہ مسئلہ ہے کہ لب مسکراتے ہیں
دل لیا ہے تو خدا کے لئے کہہ دو صاحبمسکراتے ہو تمہیں پر مرا شک جاتا ہے
کاش تم سمجھ سکتیں زندگی میں شاعر کی ایسے دن بھی آتے ہیںجب اسی کے پروردہ چاند اس پہ ہنستے ہیں پھول مسکراتے ہیں
مجھے مٹا کے وہ یوں بیٹھے مسکراتے ہیںکسی سے جیسے کوئی نیک کام ہو جائے
ترے بدن میں مرے خواب مسکراتے ہیںدکھا کبھی مرے خوابوں کا آئینہ مجھ کو
اٹھاؤ کیمرا تصویر کھینچ لو ان کیاداس لوگ کہاں روز مسکراتے ہیں
چمک شاید ابھی گیتی کے ذروں کی نہیں دیکھیستارے مسکراتے کیوں ہیں زیب آسماں ہو کر
زندگی کتنے سلیقے سے گزارا ہے تجھےمسکراتے بھی رہے زخم بھی کھاتے رہے ہم
حیا سے سر جھکا لینا ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا
ہم نے سینے سے لگایا دل نہ اپنا بن سکامسکرا کر تم نے دیکھا دل تمہارا ہو گیا
جان لینی تھی صاف کہہ دیتےکیا ضرورت تھی مسکرانے کی
تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books