aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mutaale"
عشق معشوق عشق عاشق ہےیعنی اپنا ہی مبتلا ہے عشق
الٰہی ایک غم روزگار کیا کم تھاکہ عشق بھیج دیا جان مبتلا کے لیے
جوانی کی دعا لڑکوں کو نا حق لوگ دیتے ہیںیہی لڑکے مٹاتے ہیں جوانی کو جواں ہو کر
مجھ میں ہیں گہری اداسی کے جراثیم اس قدرمیں تجھے بھی اس مرض میں مبتلا کر جاؤں گا
کہتے ہیں میرے دوست مرا حال دیکھ کردشمن کو بھی خدا نہ کرے مبتلائے عشق
زندگی بھر یہ آسماں تجھ کوکسی آفت میں مبتلا نہ کرے
کوئی منزل آخری منزل نہیں ہوتی فضیلؔزندگی بھی ہے مثال موج دریا راہ رو
تم مٹا سکتے نہیں دل سے مرا نام کبھیپھر کتابوں سے مٹانے کی ضرورت کیا ہے
فکر معاش ماتم دل اور خیال یارتم سب سے معذرت کہ طبیعت اداس ہے
دل کے معاملے میں نتیجے کی فکر کیاآگے ہے عشق جرم و سزا کے مقام سے
نئی فضا کے پرندے ہیں کتنے متوالےکہ بال و پر سے بھی پہلے اڑان مانگتے ہیں
مقتل شوق کے آداب نرالے ہیں بہتدل بھی قاتل کو دیا کرتے ہیں سر سے پہلے
تیری رحمت کا نام سن سن کرمبتلا ہو گیا گناہوں میں
محلے والے میرے کار بے مصرف پہ ہنستے ہیںمیں بچوں کے لیے گلیوں میں غبارے بناتا ہوں
دوست بن بن کے ملے مجھ کو مٹانے والےمیں نے دیکھے ہیں کئی رنگ زمانے والے
دلی ہوئی ہے ویراں سونے کھنڈر پڑے ہیںویران ہیں محلے سنسان گھر پڑے ہیں
ہمیں ہماری انائیں تباہ کر دیں گیمکالمے کا اگر سلسلہ نہیں کرتے
کوئی دن آگے بھی زاہد عجب زمانہ تھاہر اک محلہ کی مسجد شراب خانہ تھا
ہے اب بھی بستر جاں پر ترے بدن کی شکنمیں خود ہی مٹنے لگا ہوں اسے مٹاتے ہوئے
ہم کو بچپن ہی سے اک شوق تھا بربادی سےنام لکھ لکھ کے مٹاتے تھے زمیں پر اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books