تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muusaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "muusaa"
شعر
ایک موسیٰ تھے کہ ان کا ذکر ہر محفل میں ہے
اور اک میں ہوں کہ اب تک میرے دل کی دل میں ہے
منظر لکھنوی
شعر
نور تھا یا شعلہ تھا یا برق یا خورشید تھا
کچھ تو اے موسیٰ کہو کیا تھا وہ جلوہ طور کا