aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "na-goyad"
کہہ کے یہ اور کچھ کہا نہ گیاکہ مجھے آپ سے شکایت ہے
تم کو افسوس تمہیں ٹھیک بنایا نہ گیااور اک ہم کہ ابھی چاک پہ رکھے نہ گئے
زباں سے دل کا فسانہ ادا کیا نہ گیایہ ترجماں تو بنی تھی مگر بنا نہ گیا
خودی کا نشہ چڑھا آپ میں رہا نہ گیاخدا بنے تھے یگانہؔ مگر بنا نہ گیا
لبوں پہ ناچ رہا تھا مگر کہا نہ گیامیں ایسا حرف ہوں جس کو کبھی لکھا نہ گیا
جس شخص کے جیتے جی پوچھا نہ گیا ثاقبؔاس شخص کے مرنے پر اٹھے ہیں قلم کتنے
عاشق کا بانکپن نہ گیا بعد مرگ بھیتختے پہ غسل کے جو لٹایا اکڑ گیا
قید صیاد میں بلبل کا چہکنا نہ گیااب بھی سمجھی نہ سبب اپنی گرفتاری کا
کعبہ بھی ہم گئے نہ گیا پر بتوں کا عشقاس درد کی خدا کے بھی گھر میں دوا نہیں
مدت سے کوئی آیا نہ گیا سنسان پڑی ہے گھر کی فضاان خالی کمروں میں ناصرؔ اب شمع جلاؤں کس کے لیے
ادب بادہ پرستی نہ گیا مستی میںصورت کعبہ طواف در مے خانہ ہے
دل سے شوق رخ نکو نہ گیاجھانکنا تاکنا کبھو نہ گیا
پیام زیر لب ایسا کہ کچھ سنا نہ گیااشارہ پاتے ہی انگڑائی لی رہا نہ گیا
داغ پیشانیٔ زاہد نہ گیا جیتے جیساتھ لایا تھا یہ کیا ملک بقا سے دھبا
نہیں بچتا ہے بیمار محبتسنا ہے ہم نے گویاؔ کی زبانی
اس نے گویا مجھی کو یاد رکھامیں بھی گویا اسی کو بھول گیا
جلد مر گئے تری حسرت سیتی ہمکہ ترا دیر کا آنا نہ گیا
ہر قدم پر تھی اس کی منزل لیکسر سے سودائے جستجو نہ گیا
دختر رز سے رات صحبت تھیشیخ جی کا مگر وضو نہ گیا
اس نے اس طرح محبت کی نگاہیں ڈالیںہم سے دنیا کا کوئی راز چھپایا نہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books