تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naGmaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "naGmaa"
شعر
کہیں شعر و نغمہ بن کے کہیں آنسوؤں میں ڈھل کے
وہ مجھے ملے تو لیکن کئی صورتیں بدل کے
خمار بارہ بنکوی
شعر
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں