تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "naGme"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "naGme"
شعر
تمہیں ہماری محبتوں کے حسین جذبے بلا رہے ہیں
جو ہم نے لکھے تھے تم پہ ہمدم وہ سارے نغمے بلا رہے ہیں
ندیم گلانی
شعر
ہوئی صبح جام کھنک اٹھے ہوئی شام نغمے بکھر گئے
وہ حسین دن بھی تھے کس قدر جو تمہارے ساتھ گزر گئے