aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naab"
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہےلمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہے
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدالڑتے ہیں اور ہاتھ میں تلوار بھی نہیں
زاہد شراب ناب ہو یا بادۂ طہورپینے ہی پر جب آئے حرام و حلال کیا
کیا شراب ناب نے پستی سے پایا ہے عروجسر چڑھی ہے حلق سے نیچے اتر جانے کے بعد
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںاور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں
کیوں جام شراب ناب مانگوںساقی کی نظر میں کیا نہیں ہے
آپ ہوں ہم ہوں مئے ناب ہو تنہائی ہودل میں رہ رہ کے یہ ارمان چلے آتے ہیں
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
حال زاہد جو مئے ناب کا پوچھے تو کہوںہے یہ وہ چیز جو کافر کو مسلمان کرے
وہ ماہ بھر کے جام مے ناب لے گیااک دم میں آفتاب کو مہتاب لے گیا
ہر طرف ظرف وضو بھرتے ہیں زاہد ہوئی صبحساتھ اٹھ ہم بھی صراحی میں مئے ناب کریں
ذکر شراب ناب پہ واعظ اکھڑ گیابولے تھے اچھی بات بھلے آدمی سے ہم
چشمۂ ناب نہ بڑھ کر جنوں سیلاب بنےبہہ نہ جائے کہ یہ مٹی کا مکاں ہے اب کے
صراحئ مئے ناب و سفینہ ہائے غزلیہ حرف حسن مقدر لکھا ہے کس کے لیے
کون کہتا ہے بدلتا نہیں رنگت پانیاشک چھلکیں تو وہ خوں ناب ہوا کرتے ہیں
عزیز اتنا ہی رکھو کہ جی سنبھل جائےاب اس قدر بھی نہ چاہو کہ دم نکل جائے
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books